"رام موہن رائے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:کولکتہ کی شخصیات بجانب زمرہ:کولکاتا کی شخصیات
سطر 6:
بانی برہمو سماج ۔ [[بنگال]] میں پیدا ہوئے ۔ [[بنگلہ|بنگالی]] اور [[سنسکرت]] کے علاوہ [[عربی زبان|عربی]] ، [[فارسی]] اور [[انگریزی زبان|انگریزی]] کے بھی بڑے فاضل تھے۔ [[اسلام]] اور عیسائی مذہب کی تعلیمات نے ان پر بڑا اثر کیا اور انہوں نے ہندو سماج کے سدھار کا کام شروع کیا۔ 1830ء میں برہمو سماج کی بنا ڈالی ۔ مورتی پوجا کی مخالفت کی اور خدا کی وحدانیت کی تعلیم دی ۔ ستی کی خوفناک رسم ختم کرنے میں بھی بڑا کام کیا۔ اس کے علاوہ عورتوں کے حقوق اور اپنی قوم کی تعلیم و تربیت پر زور دیا۔ 1831ء میں [[انگلستان]] گئے اور وہاں برسٹل کے مقام پر وفات پائی۔
 
[[زمرہ:1774ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:انیسویں صدی کے ہندوستانی فلسفی]]
[[زمرہ:بھارتی اسکولوں و کالجوں کے بانیان]]
[[زمرہ:بھارتی مصلحین]]
[[زمرہ:بنگالی شخصیات]]
[[زمرہ:بھارتی فلسفی]]