"یروشلم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 60:
[[ملف:Dome of the Rock1.jpg|thumb| بیت المقدس شہر میں واقع مسجد جسے ‘‘ڈوم اوف راک‘‘ کہتے ہیں۔]]
 
یروشلم کا [[عربی زبان|عربی]] نام القدس ہے جسے قدیم مصنفین عام طور پر بیت الم{{زبر}}قد{{زیر}}سالمَقدِس لکھتے ہیں، دراصل اس سے مراد [[ہیکل سلیمانی|ہیکل]] (سلیمانی) تھا جو عبرانی بیت ہمقدش کا ترجمہ ہے لیکن بعد میں اس لفظ کا اطلاق تمام شہر پر ہونے لگا۔
 
بیت المقدس کو یورپی زبانوں میں Jerusalem (یروشلم) کہتے ہیں۔ "بیت المقدس"سے مراد وہ "مبارک گھر" یا ایسا گھر ہے جس کے ذریعے گناہو ںنےں سے پاک ہوا جاتا ہے۔ پہلی صدی ق م میں جب [[رومی سلطنت|رومیوں]] نے یروشلم پر قبضہ کیا تو انہوں نے اسے ایلیا کا نام دیا تھا۔
 
بیت المقدس پہاڑیوں پر آباد ہے اور انہی میں سے ایک پہاڑی کا نام [[کوہ صیہون]] ہے جس پر مسجد اقص{{ا}}ی اور قبۃ الصخرہ واقع ہیں۔ کوہ صیہون کے نام پر ہی یہودیوں کی عالمی [[تحریک صیہونیت]] قائم کی گئی۔