"آبنائے جبل الطارق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ - املاء درستگی بمطابق صارف:کاشف روبہ/املا
م روبالہ جمع: pnb:آبنائے جبل الطارق; cosmetic changes
سطر 3:
آبنائے جبل الطارق (انگریزی: Strait of Gibraltar) [[بحر اوقیانوس]] کو [[بحیرہ روم]] سے منسلک کرنے والی ایک [[آبنائے]] ہے جو [[اسپین]] اور [[مراکش]] کو جدا کرتی ہے۔ اس آبنائے کو یہ نام [[جبل الطارق]] ([[جبرالٹر]]) کے نام پر ملا جہاں [[711ء]] میں [[بنو امیہ]] کے جرنیل [[طارق بن زیاد]] اسپین فتح کرنے کے لئے اترے تھے۔
 
آبنائے کے شمال میں [[جبرالٹر|جبل الطارق]] اور [[اسپین]] جبکہ جنوب میں [[مراکش]] ہے۔
 
یہ آبنائے شاندار محل وقوع کے باعث دنیا بھر میں جانی جاتی ہے جہاں سے بحری جہاز بحیرہ روم سے بحر اوقیانوس اور بحر اوقیانوس سے بحیرہ روم میں سفر کرتے ہیں۔
 
آبنائے کی گہرائی تقریباً 300 [[میٹر]] ہے اور اس کی لمبائی کم از کم 14 [[کلومیٹر]] ہے۔
 
[[زمرہ:جغرافیہ|جبل الطارق]]
سطر 61:
[[nn:Gibraltarsundet]]
[[oc:Estrech de Gibartar]]
[[pnb:آبنائے جبل الطارق]]
[[pl:Cieśnina Gibraltarska]]
[[pt:Estreito de Gibraltar]]