"یروشلم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 53:
[[ملف:Jerusalem Al-Aqsa Mosque BW 2010-09-21 06-38-12.JPG|تصغیر|[[مسجد اقصی]]]]
 
'''یروشلم''' یا '''القدس''' [[فلسطین]] کا شہر اور [[دارالحکومت]]۔ [[یہودی|یہودیوں]] ، [[مسیحی|مسیحیوں]] اور [[مسلمان|مسلمانوں]] تینوں کے نزدیک مقدس ہے۔ یہاں [[سليمانسلیمان (بادشاہ)|حضرت سلیمان]] کا تعمیر کردہ معبد ہے جو [[بنی اسرائیل]] کے نبیوں کا قبلہ تھا اور اسی شہر سے ان کی تاریخ وابستہ ہے۔ یہی شہر [[یسوع مسیح|مسیح]] کی پیدائش کا مقام ہے اور یہی ان کی تبلیغ کا مرکز تھا۔ مسلمان تبدیلی قبلہ سے قبل تک اسی کی طرف رخ کرکے نماز ادا کرتے تھے۔
 
بیت المقدس کو [[القدس]] بھی کہتے ہیں۔ یہاں مسلمانوں کا قبلہ اول [[مسجد اقص{{ا}}ی]] اور [[قبۃ الصخرۃ|قبۃ الصخرہ]] واقع ہیں۔ [[مکہ|مکہ مکرمہ]] سے بیت المقدس کا فاصلہ تقریبا{{دوزبر}} 1300 [[الف پیما|کلومیٹر]] ہے۔ شہر 31 درجے 45 دقیقے عرض بلد شمالی اور 35 درجے 13 دقیقے طول بلد مشرقی پر واقع ہے۔ [[بیت اللحم]] اور [[الخلیل]] اس کے جنوب میں اور [[رملہ|رام اللہ]] شمال میں واقع ہے۔