"اعراب" کے نسخوں کے درمیان فرق

175 بائٹ کا ازالہ ،  3 سال پہلے
ساعدني
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
(ساعدني)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
'''اعراب''' [[عربی زبان|عربی]] زبان کا لفظ ہے جو بطور جمع ہی مستعمل ہے ، اس کی واحد اعرب ہوتی ہے اور یہ لفظ ، عرب ، سے ماخوذ ہے جس کے معنوں میں عام [[عرب]] [[قوم]] کے معنوں کے ساتھ ساتھ اسکے لفظی معنوں سے اعرب اورور اعراب کے الفاظ ماخوذ کیے جاتے ہیں اور وہ لفظی معنی ہیں فصاحت اور زبان کی وضاحت کے ہوتے ہیں، جبکہ خود لفظ عرب کے بنیادی معنی [[صحرا]] کی سکونت رکھنے والے کے ہوتے ہیں اور آج کل یہ لفظ عام طور پر محض عرب قوم تک ہی مخصوص ہو چکا ہے۔ لہذا یوں کہا جاسکتا ہے کہ اعراب کا مطلب [[حرف|حروف]] پر لگائی جانے والی وہ علامات و [[آواز]] کی حرکات ہوتی ہیں جو زبان کو عربی یعنی فصیح (بالعکس [[عجم|عجمی]]) بنانے کے لیے اختیار کی جاتی ہیں۔ اور ان کی مدد سے زبان میں موجود [[صوتیات|صوتی]] تراکیب و تغیرات الکلام واضح کیے جاتے ہیں۔ اعراب کو حرکات بھی کہا جاتا ہے جس کی واحد حرکۃ آتی ہے۔ مزید یہ کے قواعد کی کتب میں اعراب کے لیے تشکیل (formating) کی اصطلاح بھی آتی ہے۔ انگریزی میں اس قسم کی صوتی علامات کو diacritic کہتے ہیں۔
 
== اقسام اعراب ==
=== زبر/فتح ===
گمنام صارف