"نواز شریف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏تعلیم: اضافہ مواد
اضافہ مواد
سطر 61:
[[پنجاب یونیورسٹی لا کالج]] سے قانون کی تعلیم حاصل کی۔ 1981ء میں [[محمد ضیاء الحق]] کی فوجی حکومت کے دوران میں پنجاب کے وزیر خزانہ بنے۔ کچھ حمایتیوں کے سبب، نواز شریف ضیا دور ہی میں، وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہوئے، جس پر دوبارہ [[فوجی قانون|مارشل لا]] کے بعد 1988ء میں منتخب ہوئے۔ [[1990ء پاکستان عام انتخابات|1990ء]] میں [[ اسلامی جمہوری اتحاد]] کی سربراہی کی، جس پر فتح ملی اور وزیراعظم بنے۔ بعد میں یہ الزام لگایا گیا تھا کہ پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسی [[ انٹر سروسز انٹلیجنس|آئی ایس آئی]] نے نواز شریف کے حق میں انتخابی عمل میں لاکھوں روپے کی رشوت سیاست دانوں میں تقسیم کی۔
 
پہلی شریف انتظامیہ کو [[غلام اسحاق خان]] نے بدعنوانی کے الزام میں برطرف کر دیا، جس پر نواز شریف نے [[عدالت عظمیٰ پاکستان]] سے رجوع کیا۔ 15 جون 1993ء کو منصف اعلیٰ [[نسیم حسن شاہ]] نے نواز شریف کو بحال کر دیا۔
 
== ذاتی زندگی اور تعلیم ==