"مسوراتی علماء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا مضمون
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 13:08، 29 جولائی 2017ء

مسوراتی علماء چھٹی سے دسویں صدی کے وہ یہودی عالم جو پُرانے عہد نامے کی حفاظت اور اشاعت میں بڑے سرگرم تھے۔ عبرانی زبان میں مسورہ ”روایت“ کو کہا جاتا ہے۔ اُس زمانے سے پہلے عہد نامہ قدیم کے نسخے بڑی احتیاط نقل کیے جاتے تھے۔ لیکن چھٹی صدی سے پہلے یہ متن کس طرح تیار کیا جاتا اور محفوظ رکھا جاتا تھا اِس کا تاریخ میں ذکر موجود نہیں۔