"ابنیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''ابنیر''' نیر کا بیٹا جو [[ساؤل]] بادشاہ کے باپ [[قیس (بائبل)|قیس]] کا بھائی تھا۔ اِس طرح ساؤل اُس کا تایازاد بھائی تھا۔ ابنیر ساؤل کی فوج کا سپہ سالار تھا۔<ref>1 سموئیل 14:50</ref> جب ساؤل [[داؤد (بادشاہ|داؤد]] کا پیچھا کررہا تھا تو وہ اُس کے ساتھ تھا۔<ref>1 سموئیل 26:5</ref> داؤد نے اسے جھڑکا تھا کیونکہ اُس نے اپنے مالک کی حفاظت کرنے میں کوتاہی کی تھی۔<ref>1 سموئیل باب 5</ref>
 
== حوالہ جات ==