"آشر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
[[کتاب پیدائش]] کے مطابق '''آشیر''' یا '''[[آشر]]''' ([[انگریزی]]:Asher)
({{Hebrew Name|אָשֵׁר|Asher|ʼĀšēr}}) [[یعقوب علیہ السلام]] کے آٹھویں اور [[زلفہ]] کے دوسرے بیٹے تھے۔ وہ [[بنی اسرائیل کے قبائل|بنی اسرائیل کے بارہ قبائل]] میں سے [[قبیلہ آشیر]] کے بانی تھے۔
 
 
== حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
{{یعقوب علیہ السلام کی اولاد}}
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/آشر»