"عبد اللہ شاہ غازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 40:
 
== تاریخ ==
عبداللہ شاہ غازی کی کنیت ابو محمد اور قبلقب العشتر ہے۔ آپ کی ولادت واقعہ کربلا کے اٹھائیس سال بعد سن اٹھانوے ہجری میں [[مدینہ منورہ]] میں ہوئی اور یہ بنی امیہ کی حکومت کا آخری دور تھا۔ آپ سن ایک سو اڑتیس ہجری میں سندھ تشریف لائے۔
 
[[خلافت عباسیہ|عباسی دورِ حکومت]] کے زمانہ جنگ میں حضرت عبداللہ شاہ غازی کو سن ایک سواکیاون ہجری میں شہید کردیا گیا آپ کے خادمین اور عقیدت مندوں نے آپ کو یہاں موجود پہاڑی پر دفن کردیا جہاں آج بھی آپ کا مزار موجود ہے۔<ref name = ''کتاب''>
[https://books.google.com.pk/books?id=SuSwCgAAQBAJ&pg=PA57&dq=abdullah+shah+ghazi&hl=en&sa=X&ved=0ahUKEwif87vL4_bSAhXFDpoKHSB6D9QQ6AEIFzAA#v=onepage&q=abdullah%20shah%20ghazi&f=false Sufi Saints of Indus Valley]
کتاب، سبق۔12، صفحہ 57-58</ref>