"محمود خان اچکزئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8:
محمود خان اچکزئی نے سیاست کا آغاز اپنے والد خان عبدالصمد خان اچکزئی کی شہادت کے بعد شروع کی جو پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی ([[پشتونخوا ملی عوامی پارٹی]]) کے چیئرمین تھے ۔ عبدالصمد خان کی شہادت کے بعد محمود اچکزئی اچکزئی کو اس پارٹی کا سربراہ منتخب کیا گیا ۔اچکزئی 2 فروری 1974ء کو ضمنی انتخاب میں [[بلوچستان صوبائی اسمبلی]]کے رکن بنے ۔ اس کے علاوہ وہ [[قلعہ عبداللہ]] اور [[کوئٹہ]] سے کئی مرتبہ [[قومی اسمبلی]] کے رکن بھی منتخب ہوچکے ہیں۔
 
محمود خان اچکزئی پشتون، سندھی اور بلوچ پرست جماعتوں‌کے اتحاد [[پونم]] اور [[آل پارٹیز ڈیموکریٹک الائنسموومنٹ]](اے پی ڈی ایم ) کے چیئرمین بھی رہ چکے ہیں ۔ ان کی جماعت پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے 2008ء کے انتخابات کا احتجاجا بائیکاٹ کیا ۔