"فراق گورکھپوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏زندگی: ± اندرونی ربط/روابط, درستی املا
م اضافی مواد
سطر 21:
}}
 
'''فراق گورکھپوری''' بھارت سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے مشہور شاعر۔شاعر، نقاد ۔اور مترجم۔مترجم تھے۔
 
== نام ==
اصل نام رگھو پتی سہائے ۔ فراق گورکھپوری کی ولادت 28 اگست [[1896ء]] کو [[گورکھپور]] کے ایک کائستھ خاندان میں ہوئی تھی ۔
 
== وفات ==
ان کی وفات تین مارچ سنہ [[1982ء]] کو [[دہلی]] میں ہوئی۔
 
== شاعری ==
جدید شاعری میں فراق کا مقام بہت بلند ہے۔ آج کے شاعری پر فراق کے اثر کو باآسانی محسوس کیا جاسکتا ہے۔ بہترین شخصیت کے مالک تھے حاضر جوابی میں ان کا مقابلہ کرنے والا کوئی نہیں تھا۔ بین الاقوامی ادب سے بھی شغف رہا۔ تنقید میں رومانی تنقید کی ابتداء فراق سے ہوئی۔