"صوبہ خراسان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 60:
}}
 
'''صوبہ خراسان''' ({{Lang-en|Khorasan Province}}; {{lang-fa|استان خراسان}} {{audio|Khorasan pronounce.ogg|سنیے}}) شمالی مشرقی [[ایران]] میں ایک [[صوبہ]] تھا۔ تاریخی طور پر [[فارسی سلطنت]] میں مشرق اور شمال مشرق میں ایک بہت بڑا علاقہ تھا۔
 
خراسان ایران کا سب سے بڑا صوبہ تھا، اسے ستمبر 2004ء میں تین صوبوں میں تقسیم کر دیا گیا۔