"لوط (بائبل)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:Jacob Jordaens - The Flight of Lot and His Family from Sodom (after Rubens) - Google Art Project.jpg|تصغیر|300px|لُوط اور اُس کے خاندان کی [[سدوم وعمورہ|سدوم]] سے نقل مقانی، [[جیکب جورڈائنز]] کی مصوری]]
[[تصویر:Albrecht Dürer - Lot and His Daughters (reverse) - Google Art Project.jpg|تصغیر|300px|[[البرشت ڈورر]]، ''لُوط اور اُس کی بیٹیاں''، جب وہ نقل مقانی کر رہے تھے تو لوط کی بیوی شہر کی طرف مڑ کر دیکھی تو فوراً ہی وہ نمک کا ڈھیر بن گئی۔]]
 
بائبل کے مطابق '''لوط''' ([[عبرانی زبان|عبرانی]]: ''לוֹט'' ؛ مطلب: ملفوف یعنی لپٹا ہوا۔) [[حاران]] کا بیٹا اور [[ابراہیم]] کا بھتیجا تھا۔<ref>پیدائش 11:31 / 12:5</ref>
 
== روانگی اور ابراہیم پر انحصار ==
لوط کا والد [[حاران]] وفات کے بعد لُوط کے لیے کافی جائداد چھوڑ گیا تھا۔ اب لُوط [[ابراہیم]] کے ساتھ [[مسوپتامیہ]] سے [[کنعان]]، وہاں سے مصر اور [[قدیم مصر|مصر]] سے پھر واپس کنعان جانے کو تیار تھا۔<ref>پیدائش 32–11:27 / 12:5،10 / 13:1</ref> اِس عرصے کے دوران میں چچا اور بھتیجے میں یگانگتیگانگیت اور رفاقت قائم رہی۔
 
== فیصلہ اور علیٰحدگی ==
سطر 17:
 
== انجام اور بے عزتی ==
لوط خوف زدہ ہو کر [[ضغر|ضُغر]] سے نکلا۔ اور اپنی دونوں بیٹوں کے ہمراہ غار میں رہنے لگا۔<ref>پیدائش 19:30</ref> اُس کی بیوی بے اعتقادی کے باعث ”نمک کا ستون“ بن چکی تھی۔<ref>پیدائش 19:17،26 ؛ لوقا 17:29</ref> اِس غار میں ایک افسوس ناک بات واقع ہوئی۔<ref>پیدائش 38–19:31</ref> اکثر مسیحی علماء اِس واقعہ کو من گھڑت تحریر سمجھتے ہیں اُن کے نزدیک لوط خدا کے راستباز بندے تھے۔ کتاب پیدائش کے بیان کے مطابق لوط کی بیٹیاں اپنے باپ کو مَے پلاکر اس کے ساتھ ہم بستر ہوئیں۔ اس کے نتیجے میں لُوط [[موآب]] اور [[بن عمی]] کا (جو موآبیوں اور عمونیوں کے بنی ہیں) باپ بن گیا۔<ref>استثنا 2:9،19 ؛ زبُور 83:8</ref> کچھ علماء کے نزدیک یہ غار کی اس کہانی میں کوئی صداقت نہیں اوراوریہ اِسرائیل کے مقابلہ میں موآبیوں اور عمونیوں کو کم درجہ دینے کے لیے گھڑی گئی ہے۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|2}}
 
[[زمرہ:کتاب پیدائش]]
[[زمرہ:مسیحی علم الاساطیر]]