"مشرقی اتحاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ - بین الوکی روابط کو ترتیب دیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:EasternBloc BasicMembersOnly Urdu textBasicMembers.svg|thumb||300px|left|مشرقی اتحاد کاکے نقشہممالک (اردو میںنقشہ)]]
 
''مشرقی اتحاد'' ([[انگریزی]]: Eastern Bloc) یا [[اشتمالی اتحاد]] (انگریزی: Communist Bloc) کی اصطلاح [[وسطی یورپ|وسطی]] اور [[مشرقی یورپ]] کے سابق اشتراکی ممالک کے لیے استعمال ہوتی ہے، جس میں [[وارسا معاہدہ|وارسا معاہدے]] کے ممالک بھی شامل تھے اور [[یوگوسلاویہ]] اور [[البانیہ]] بھی، جو بالترتیب [[1948ء]] اور [[1960ء]] کے بعد سے [[سوویت اتحاد]] کے شانہ بشانہ نہیں تھے۔