"3 ستمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=3|یماہ=9}}
==واقعات==
* [[1260ء]] - [[فلسطین]] میں [[منگول سلطنت|منگولوں]] اور [[مملوک سلطنت|مملوکوں]] کے درمیان تاریخ کی ایک اہم جنگ [[معرکۂ عین جالوت]] لڑی گئی۔
* [[1977ء]] - سابق [[وزیر اعظم پاکستان]] [[ذوالفقار علی بھٹو]] پر [[پاکستان پیپلز پارٹی]] کے ایک منحرف [[نواب محمد احمد خاں]] کے قتل کا الزام عائد کیا گیا۔
* [[2006ء]] - ٹینس کے معروف کھلاڑی [[آندرے اگاسی]] نے سبکدوشی کا اعلان کیا۔