"فاہیان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 51:
'''فاہیان''' (337ء-422ء) ایک چینی [[بدھ مت|بدھ]] سیاح تھا جس نے پیدل [[چین]] سے [[بدھ مت]] کے مقدس مقامات کا سفر کیا جو اب [[پاکستان]]، [[انڈیا]] ،[[بنگلہ دیش]] اور [[سری لنکا]] میں واقع ہیں۔ اسکا یہ سفر اس لیے بھی اہمیت کا حامل تھا کہ اس سے قبل کوئی بھی چینی ہندستان نہیں آیا تھا اور اس کا بنیادی مقصد چین میں بدھ مت کے بگڑتے ہوۓ عقائد کو دوبارہ صحیح کرنا تھا اس نے اس سفر کے زریعۓ بدھ مت کی مذہبی دستاویز جمع کیں اور چین لے گیا۔ یہ سفر [[399ء]] سے [[412ء]] تک جاری رہا۔
 
[[زمرہ:بھارت کی تاریخ نویسی]]
[[زمرہ:337ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:422ء کی وفیات]]