"قبرص" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 95:
{{خصوصی حروف}}
 
'''قبرص ''' ({{Lang-en|Cyprus}}; تلفظ: {{IPAc-en|audio=En-us-Cyprus.ogg|ˈ|s|aɪ|p|r|ə|s|}}; {{lang-el|Κύπρος|Kýpros}} {{IPA-el|ˈcipros|IPAبین الاقوامی اصواتی ابجدیہ}}; {{lang-tr|Kıbrıs}} {{IPA-tr|ˈkɯbɾɯs|IPAبین الاقوامی اصواتی ابجدیہ}})، رسمی اور پر '''Republic of Cyprus''' ({{lang-el|Κυπριακή Δημοκρατία|Kypriakí Demokratía|links=no}}; {{lang-tr|Kıbrıs Cumhuriyeti|links=no}}) مشرقی [[بحیرہ روم]] کا ایک جزیرہ اور ملک ہے جو [[اناطولیہ]] ([[اناطولیہ|ایشیائے کوچک]]) کے جنوب میں واقع ہے۔ جمہوریہ قبرص 6 اضلاع میں تقسیم ہے جبکہ ملک کا دارالحکومت [[نیکوسیا|نکوسیا]] ہے۔ 1913ء میں برطانوی نو آبادیاتی بننے والا قبرص 1960ء میں [[برطانیہ]] سے آزادی حاصل کرنے میں کامیاب ہوا۔ 11 سال تک فسادات کے بعد 1964ء میں [[اقوام متحدہ]] کی امن فوج تعینات کی گئی جس کے بعد جزیرے کے [[یونان]] کے ساتھ الحاق کیا گیا جس پر [[ترکی]] نے 1974ء میں جزیرے پر حملہ کردیا۔ اس کے نتیجے میں شمالی قبرص میں ترکوں کی حکومت قائم ہوگئی جسے [[ترک جمہوریہ شمالی قبرص|ترک جمہوریۂ شمالی قبرص]] کہلاتی ہے تاہم اسے [[اقوام متحدہ]] تسلیم نہیں کرتی۔ شمالی قبرص اور قبرص ایک خط کے ذریعے منقسم ہیں جسے "[[خط سبز]]" کہا جاتا ہے۔ شمالی قبرص کو صرف ترکی کی حکومت تسلیم کرتی ہے۔ جمہوریہ قبرص یکم مئی 2004ء کو [[یورپی اتحاد|یورپی یونین]] کا رکن بنا۔
 
== تاریخ ==