"نیشنل پیپلز پارٹی (پاکستان)" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (Tahir mq نے صفحہ نیشنل پیپلز پارٹی کو نیشنل پیپلز پارٹی (پاکستان) کی جانب منتقل کیا)
'''نیشنل پیپلز پارٹی''' پاکستان کی ایک سیاسی جماعت کا نام ہے جو صوبہ سندھ اور جنوبی پنجاب میں بہت فعال ہے۔ یہ جماعت [[غلام مصطفی جتوئی]] نے [[پاکستان پیپلز پارٹی]] چھوڑنے کے بعد قائم کی۔