"ضلع دادو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 72:
== اہم شخصیات ==
 
سابق وزیر اعظم پاکستان [[شوکت عزیز]] کے دور حکومت میں وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی رہنے والے [[لیاقت علی جتوئی]] کا تعلق بھی اسی ضلع سے ہے جو معروف قبائلی سردار [[عبد الحمید خان جتوئی]] کے صاحبزادے ہیں۔ لیاقت علی کے صاحبزادے کریم علی خان جتوئی ضلع کے موجودہ ناظم ہیں۔ان کے علاوہ سابق وزیر اعظم محترمہ [[بینظیر بھٹو]] کے پہلے دور میں وفاقی ریلوے وزیر ظفرعلی لغاری، سابقہ صوبائی سینیئر منسٹر تعلیم صوبہ سندھ پیر مظہرالحق، ایم این اے سردار رفیق احمد جمالی بھی ضلع کی اہم شخصیات میں شمار ہوتی ہیں۔ ادباءُ اور شعراءُ میں [[استاد بخاری]]، [[تاج صحرائی]]، [[عبداللہ مگسی]]، [[عزیز کنگرانی]] اور [[اکبر جسکانی]] ذکر لائق ہیں۔
 
== بیرونی روابط ==