"چکوال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
43.245.9.213 (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 2544712 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 55:
 
== وجہ شہرت ==
چکوال اچھی نسل کے بیل اور گھوڑوں کی وجہ سے مشہور ہے۔ پاکستانی فوج میں کافی تعداد میں فوجی چکوال سے تعلق رکھتے ہیں۔ دوسرا ہندوستانی صوبیدار [[خداداد خان]] جسے [[وکٹوریہ کراس]] ملا، [[محمد اکبر خان]] جو پہلے ہندوستانی تھے جو برطانوی فوج میں جنرل بنے اور عظیم جنرل [[افتخار خان]] کا تعلق بھی چکوال سے تھا آزادی کے بعد چکوال سے بہت سی مشہور شخصیات جیسا کہ [[جنرل عبدالمجید ملک]]، [[جنرل عبدالقیوم]]شامل ہیں۔[[اعوان]] نسل کے لوگ بہت بڑی تعداد میں آباد ہیں. خصوصاً [[علاقہ ونہار]] میں زیاده تر آبادی اعوان نسل پر مشتمل ہے۔ہے۔اس کے علاوه سید,ملک,بلوچ اور مھاجروں میں راجه رانا راجپوت شامل ھیں جو که چکوال میں موجود آباد هیں-
 
== زبانیں ==