"تبادلۂ خیال:سلطنت عثمانیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 20:
ہنوز نظر کرم کا منتظر [[صارف:Fkehar|فہد احمد]] 10:56, 24 دسمبر 2009 (UTC)
* فہد بھائی میرے خیال سے تو اسے منتخب مقالہ قرار دے دینا چاہئیے۔ صرف اگر آپ کچھ حوالوں کا اضافہ کردیں (تو تھوڑے ہی کیوں نہ ہوں) تو چار چاند لگ جائیں۔ حوالے انگریزی مضمون سے ہی لیے جاسکتے ہیں۔--[[صارف:سید سلمان رضوی|سید سلمان رضوی]] 12:36, 26 دسمبر 2009 (UTC)
:نشاندہی کا بہت شکریہ برادر سلمان۔ میرے خیال میں مضامین میں بہتری کے لیے اس طرح کی تجاویز پیش کی جاتی رہنی چاہئیں، اس سے صاحب مضمون کو اسے مزید بہتر بنانے کا موقع ملتا ہے۔ میں اس مضمون میں حوالے شامل کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ علاوہ ازیں ہمیں حوالہ جات کی شمولیت پر بھی زور دینا چاہیے۔ شروع میں دیکھا گیا ہے کہ حوالہ جات پیش نہیں کیے جاتے تھے یہی وجہ ہے کہ مجھ میں مضمون لکھتے ہوئے حوالہ پیش کرنے کی عادت کم ہے، اب کوشش ہوگی کہ اس لحاظ سے مضمون کی کمی کو پورا کیا جائے [[صارف:Fkehar|فہد احمد]] 23:41, 26 دسمبر 2009 (UTC)
واپس "سلطنت عثمانیہ" پر