"وکرم سیٹھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«تصغیر|2009ء میں وکرم سیٹھ '''وکرم سیٹھ''' (پیدائش: 20 جون...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 17:26، 8 اگست 2017ء

وکرم سیٹھ (پیدائش: 20 جون، 1952ء) ہندوستانی ادب میں ایک مشہور نام ہے۔ عام طور پر یہ ناول نگار اور شاعر ہیں۔ ان کی پیدائش اور پرورش کولکتا میں ہوئی۔ ان کی ابتدائی تعلیم دون اسکول اور ٹانبرج اسکول میں مکمل ہوئی. انہوں نے آکسفورڈ یونیورسٹی میں سیاسی فلسفہ اور اقتصادیات کا مطالعہ کیا، بعد میں انہوں نے نانجنگ یونیورسٹی میں کلاسیکی چینی شاعری کا مطالعہ بھی کیا۔

2009ء میں وکرم سیٹھ

انہیں ان کے چار بڑے ناولوں کے لیے جانا جاتا ہے:

  • د گولڈن گیٹ (1986)[1]
  • اے سوٹبل بوئی (ایک اچھا لڑکا) (1993)[2]
  • سانیٹ
  • ان ایکول میوزیک (1999)[3]

وہ عدالت عظمیٰ ہندوستان کی پہلی خاتوں قاضی لیلا سیٹھ کے پسر ہیں۔

حوالہ جات

  1. "Vikram Seth"، DoonOnline: Features & Spotlights، اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2007 .
  2. "A Suitable Boy"۔ Wikipedia (بزبان انگریزی)۔ 2017-05-06 
  3. Silvia Albertazzi (20 January 2005)، "An equal music, an alien world: postcolonial literature and the representation of European culture"، European Review، Cambridge University Press، 13، صفحہ: 103–113، doi:10.1017/S1062798705000104 .
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔