"انتشار (طبیعیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«طبیعیات میں نفوذ سے مراد مولیکیولوں کا زیادہ ارتکاز (high concentration) و...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
اگر بہت سے مولیکیول دباو (پریشر) یا ٹمپریچر کے فرق کی وجہ سے ایک طرف حرکت کریں تو اسے نفوذ نہیں کہتے بلکہ bulk flow کہتے ہیں۔ نفوذ ہر طرف ہوتا ہے، محض ایک طرف نہیں ہوتا۔
[[File:Blausen 0315 Diffusion.png|thumb|جب پانی میں ایک قطرہ [[جینشین وائیلٹ]] ٹپکاتے ہیں تو شروع میں وہ الگ نظر آتا ہے مگر کچھ وقت کے بعد پورا پانی یکساں طور پر بنفشی ہو جاتا ہے۔ پانی کو ہلائے بغیر رنگ کا اس طرح پھیل جانا نفوذ کی وجہ سے ہوتا ہے۔]]
 
==مزید دیکھیے==
* [[اوسموسس]]
 
[[en:diffusion]]