"محبوب خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 11:
 
== فلمی زندگی ==
محبوب خان نے بھی اپنی ابتدائی فلمیں اسی انداز میں بنائیں۔ جن میں [[ججمنٹ آف اللہ]] اور [[علی بابا چالیس چور]] شامل تھیں لیکن یہ ان کی منزل نہیں تھی۔ وہ فلموں کو بامقصد ذریعہ کے طور پر دیکھتے تھے اور اسی لیے انہوں نے فلم ’ایک ہی راستہ‘ اور اس کے بعد چند ایسی فلمیں بنائیں جن میں سماج کے سلگتے مسائل، امیروں کے ذریعہ غریبوں کا استحصال اور سماج میں عورت کے مقام کو اجاگر کیا۔ ’جاگیردار‘، ’بہن‘، ’روٹی‘ اور ’عورت‘ ایسی ہی فلمیں تھیں۔ ممبئی فلم نگری میں سب سے پہلی رنگین فلم ’[[آن (فلم)|آن]]‘ محبوب خان نے ہی بنائی ۔
 
== فلم امر ==