"کملیشور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 7:
ان کے مشہور ادبی کارناموں میں ' آندھی‘، ’لوٹے ہوئے مسافر‘، ’تیسرا آدمی‘، ’کہرا‘ اور ’ماس کا دریا‘ شامل ہے۔کملیشور کی ادبی خدمات کے لیے [[حکومت ہند|ہندوستانی حکومت]] نے انہیں سال دوہزار چھ میں اعلی شہری اعزاز [[پدم بھوشن]] سے نوازہ گیا۔ ان کے مشہور ناول ’ کتنے پاکستان کے لیے‘ انہیں سنہ دو ہزار تین میں ساہتیہ اکاڈمی ایوارڈ سے نوازہ گیا ۔
 
[[زمرہ:بھارتی مرد منظر نویس]]
[[زمرہ:اتر پردیش کے مصنفین]]
[[زمرہ:ساہتیہ اکیڈمی کے انعام یافتاگان]]