"پینگوئن (ادارہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 7:
آج کتاب کی اشاعت کےعالمی منظر پر پینگوئن ایک کلاسیک کا درجہ حاصل کر گیا ہے۔ اس ادارے نے ہر زبان کے ادب کے بہترین ادبی شہ پارے [[انگریزی زبان|انگریزی]] زبان میں شائع کئے ہیں۔ پینگوئن نے [[ارنسٹ ہیمنگوے]]، اگاتھا کرسٹی، [[ڈی ایچ لارنس]] سے لے کر آج کی دنیا کے نامی گرامی مصنفین کی کتابوں کو شائع کر کے [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]]، [[برطانیہ]] اور کئی دوسرے ملکوں میں اشاعت میں مارکیٹ لیڈر کی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ پینگوئن ادارے کا خیال ہے کہ اب مستقبل کے تقاضوں کی روشنی میں الیکٹرانک بکس اہم ضرورت ہے لیکن کتاب سے قاری کا رومانس کبھی ختم نہیں ہو گا۔
 
[[زمرہ:1935ء میں قائم ہونے والے اشاعتی ادارے]]
[[زمرہ:برطانوی برانڈ]]
[[زمرہ:مرافقات وسیط]]