"فوبوس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 37:
}}
 
یہ مریخی چاند بہت آہستہ آہستہ مریخ کے نزدیک ہوتا جا رہا ہے۔ تقریباً سو سالوں میں مریخ سے اس کا فاصلہ لگ بھگ دو میٹر کم ہو جاتا ہے۔ اندازہ ہے کہ 3 سے 5 کروڑ سالوں میں یہ یا تو مریخ سے ٹکرا جائے گا یا پھر بکھر کر ویسا ہی ایک حلقہ بن جائے گا جیسا کہ سیارہ [[زحل]] کے گرد ہے۔<br>
اگر مریخ کی سطح پر کھڑے ہو کر دیکھا جائے تو یہ چاند مشرق کی بجائے مغرب سے طلوع ہوتا ہے اور روزانہ دو دفعہ طلوع اور دو دفعہ غروب ہوتا ہے۔