"معین الدین احمد قریشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:MAQ.jpg|250px|بائیں|thumb|معین قریشی؛ پاکستان کےسابق نگران وزیراعظم]]
'''معین الدین احمد قریشی''' جنہیں معین قریشی کے نام سے جانا جاتا ہے [[پاکستان]] کے نگران وزیراعظم تھے۔معین قریشی نے پنجاب یونیورسٹی سے معاشیات میں ایم اے کیا اور انڈیانا یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی مکمل کی۔ آپ [[18 جولائی]]، [[1993ء]] سے [[19 اکتوبر]] [[1993ء]] تک نگراں کار وزیراعظم رہے۔ انھوں نے سنہ 1993 میں نواز شریف کی پہلی حکومت کے خاتمے کے بعد نگراں وزیراعظم کی ذمہ داری نبھائی۔وہ سنہ 1960 میں گھانا حلکومتحکومت کے معاشی مشیر اور 1974 سے 1977 تک انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے ایگزیکٹیوایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ بھی رہےمعین قریشی سنہ 1981 سے 1987 تک عالمی بینک کے سینیئرسینئر وائس پریزیڈنٹ آف فنانس بھی رہے۔ نومبر [[2016]] میں 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
 
{{خانہ جانشینی آغاز}}