"فریج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 6:
==میکینزم==
فرج میں ٹھنڈک پیدا کرنے کے کئی طریقے ہیں۔ کسی ایک فرج میں صرف ایک طریقہ استعمال ہوتا ہے۔
*برقیکمپریسر میکانکیاور (Electromechanicalریفریجرنٹ cooling)۔والا طریقہ۔ کوئی بھی گیس جب دبتی ہے تو گرم ہو جاتی ہے اور جب پھیلتی ہے تو سرد ہو جاتی ہے۔ اس طریقے میں کمپریسر کی مدد سے ریفریجرنٹ گیس کو دبایا جاتا ہے جس سے وہ گرم ہو جاتی ہے۔ پھر اسے کمرے کے درجہ حرارت تک ٹھنڈا کر کے فرج کے اندرونی حصہ میں لے جا کر پھیلنے کا موقع دیا جاتا ہے۔ گیس کے پھیلنے سے پیدا ہونے والی ٹھنڈک فرج کے اندر رکھی چیزوں کو ٹھنڈا کر دیتی ہے۔ اس طرح فرج کا کمپریسر فرج کے اندر کی گرمی کو باہر دھکیل دیتا ہے۔
گھر دفتر اور کارخانوں میں استعمال ہونے والے فرج اور ائیر کنڈشنر کے کمپریسر بجلی سے چلتے ہیں مگر گاڑیوں میں استعمال ہونے والے کمپریسر براہ راست بیلٹ کے ذریعے انجن سے جڑے ہوتے ہیں اور بجلی کی بجائے انجن کی طاقت سے چلتے ہیں۔
[[File:Heatpump.svg|thumb|فرج اور ائیر کنڈشنر کے کام کرنے کا اصول: 1)دبی ہوئی گرم گیس کو ٹھنڈا کرنے والا کنڈنسنگ کوائل جو فرج کے باہر ہوتا ہے, 2)دبی ہوئی گیس کا تنگ نلکی سے گزر کر پھیلنا اور بہت ٹھنڈا ہو جانا 3)فرج کے اندر چُھپے ہوئے کوائل, 4) گیس کو دبانے والا کمپریسر]]
 
* [[سوئزرلینڈ]] کی Electrolux کمپنی نے عام گھریلو استعمال کے لیے ایسے فرج بنائے ہیں جو بجلی کی بجائے [[کیراسن]] تیل (مٹی کا تیل) سے ٹھنڈک پیدا کرتے ہیں اور ان گاوں دیہاتوں میں استعمال ہوتے ہیں جہاں بجلی نہیں ہے۔ ان فرج میں کمپریسر نہیں ہوتا۔ کیراسن تیل جلا کر ایک دیا روشن کیا جاتا ہے جس کی گرمی ریفریجرنٹ گیس کو گردش دیتی ہے۔ یہ ریفریجیریٹر [[آئن اسٹائن]] کی ایجاد تھا۔
 
*تھرمو الیکٹرک کولنگ (Thermoelectric cooling)۔ اس طریقے میں Peltier effect کو استعمال کر کے ٹھنڈک حاصل کی جاتی ہے۔ ایسے کولر حال ہی میں دستیاب ہوئے ہیں اور ابھی عام استعمال میں نہیں ہیں۔ اس طریقے میں بجلی زیادہ خرچ ہوتی ہے مگر جب بہت چھوٹے پیمانے پر ٹھنڈک حاصل کرنی ہو (جیسے ٹرانسسٹر یا کمپیوٹر پروسیسر کو ٹھنڈا رکھنا) تو کمپریسر اور ریفریجرنٹ والا طریقہ مہنگا پرٹا ہے۔
[[File:Peltierelement.png|thumb|right|300px|پیلٹیئر کولر کا خاکہ۔ جب بجلی گزرتی ہے تو اس کی ایک سطح ٹھنڈی جبکہ دوسری سطح گرم ہونے لگتی ہے۔]]
 
== پیداوار بلحاظ ملک ==