"فریج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 13:
 
*تھرمو الیکٹرک کولنگ (Thermoelectric cooling)۔ اس طریقے میں Peltier effect کو استعمال کر کے ٹھنڈک حاصل کی جاتی ہے۔ ایسے کولر حال ہی میں دستیاب ہوئے ہیں اور ابھی عام استعمال میں نہیں ہیں۔ اس طریقے میں بجلی زیادہ خرچ ہوتی ہے مگر جب بہت چھوٹے پیمانے پر ٹھنڈک حاصل کرنی ہو (جیسے ٹرانسسٹر یا کمپیوٹر پروسیسر کو ٹھنڈا رکھنا) تو کمپریسر اور ریفریجرنٹ والا طریقہ مہنگا پرٹا ہے۔
[[File:Peltierelement.png|thumb|left|300px|پیلٹیئر کولر (Peltier Cooler) کا خاکہ۔ جب بجلی گزرتی ہے تو اس کی ایک سطح ٹھنڈی جبکہ دوسری سطح گرم ہونے لگتی ہے۔]]
 
== پیداوار بلحاظ ملک ==