"فریج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 10:
[[File:Heatpump.svg|thumb|فرج اور ائیر کنڈشنر کے کام کرنے کا اصول: 1)دبی ہوئی گرم گیس کو ٹھنڈا کرنے والا کنڈنسنگ کوائل جو فرج کے باہر ہوتا ہے, 2)دبی ہوئی گیس کا تنگ نلکی سے گزر کر پھیلنا اور بہت ٹھنڈا ہو جانا 3)فرج کے اندر چُھپے ہوئے کوائل, 4) گیس کو دبانے والا کمپریسر]]
 
* <ref>[https://en.wikipedia.org/wiki/Absorption_refrigerator انگریزی ویکیپیڈیا پر مضمون]</ref>Absorption refrigerator: [[سوئزرلینڈ]] کی Electrolux کمپنی نے عام گھریلو استعمال کے لیے ایسے فرج بنائے ہیں جو بجلی کی بجائے [[کیراسن]] تیل (مٹی کا تیل) سے ٹھنڈک پیدا کرتے ہیں اور ان گاوں دیہاتوں میں استعمال ہوتے ہیں جہاں بجلی نہیں ہے۔ ان فرج میں کمپریسر نہیں ہوتا۔ کیراسن تیل جلا کر ایک دیا روشن کیا جاتا ہے جس کی گرمی ریفریجرنٹ گیس کو گردش دیتی ہے۔ یہ ریفریجیریٹر [[آئن اسٹائن]] اور اس کے ایک شاگرد کی ایجاد تھا۔ ان دونوں نے اس کے پیٹنٹ کے حقوق صرف 750 ڈالر کے عوض Electrolux کمپنی کو بیچے تھے۔<ref>[https://en.wikipedia.org/wiki/Einstein_refrigerator Einstein refrigerator]</ref>
 
*تھرمو الیکٹرک کولنگ (Thermoelectric cooling)۔ اس طریقے میں Peltier effect کو استعمال کر کے ٹھنڈک حاصل کی جاتی ہے۔ ایسے کولر حال ہی میں دستیاب ہوئے ہیں اور ابھی عام استعمال میں نہیں ہیں۔ اس طریقے میں بجلی زیادہ خرچ ہوتی ہے مگر جب بہت چھوٹے پیمانے پر ٹھنڈک حاصل کرنی ہو (جیسے ٹرانسسٹر یا کمپیوٹر پروسیسر کو ٹھنڈا رکھنا) تو کمپریسر اور ریفریجرنٹ والا طریقہ مہنگا پرٹا ہے۔