"فوبوس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 36:
| single_temperature = ≈ 233 [[kelvin|K]]
}}
 
فلکیات دانوں کا خیال ہے کہ فوبوس محض چٹانوں کا ملبہ ہے جس پر دھول کی پتلی سی تہہ جمی ہوئی ہے۔<br>
 
یہ مریخی چاند بہت آہستہ آہستہ مریخ کے نزدیک ہوتا جا رہا ہے۔ تقریباً سو سالوں میں مریخ سے اس کا فاصلہ لگ بھگ دو میٹر کم ہو جاتا ہے۔ اندازا ہے کہ 3 سے 5 کروڑ سالوں میں یہ یا تو مریخ سے ٹکرا جائے گا یا پھر بکھر کر ویسا ہی ایک حلقہ بن جائے گا جیسا کہ سیارہ [[زحل]] کے گرد ہے۔<br>