"داج قلموس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 23:
[[زمرہ:مصالحہ جات]]
[[زمرہ:ادویاتی نباتات]]
یه ایک نیم آبی پودا هےجو بنیادی طور پر امریکه اور یورپ میں هوتا تها مگر اب هندوستان میں بھی دریاؤں،ندی نالوں اور ایسے آبی زخیروں کے کنارے هوتا هے جهاں بارش زیاده هوتی هے_پاکستان میں کاغان اور هنزه کے علاقے میں ملتا هے_ترکی میں یه
اتنا زیاده هوتا هے که اسے طب یونانی میں وج ترکی کا نام دیا جاتا گیا هے_اس کے ترکی نام کا بیگاڑ هی لاطینی میں اکورس بن گیا_
یه ایک خوشبودار پودا هے جس کی جڑیں زیاده خوشبودار هوتی هیں_قد اس کا ایک فٹ سے کم هوتا هے_فارسی میں اسے "اگر ترکی"عربی میں "زریره"سنسکرت میں اسے"اگراگرنتهی"اور انگریزی میں اسے"سویٹ فلیگ"کهتے ھیں_