"داج قلموس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 24:
[[زمرہ:ادویاتی نباتات]]
یہ ایک نیم آبی پودا هےجو بنیادی طور پر امریکا اور یورپ میں هوتا تھا مگر اب هندوستان میں بھی دریاؤں،ندی نالوں اور ایسے آبی زخیروں کے کنارے هوتا ہے جهاں بارش زیادہ هوتی ہے۔ پاکستان میں کاغان اور هنزہ کے علاقے میں ملتا ہے_ترکی میں یہ
اتنا زیادہ هوتا ہے کہ اسے طب یونانی میں وج ترکی کا نام دیا جاتا گیا ہے_اس کے ترکی نام کا بیگاڑ هیہی لاطینی میں اکورس بن گیا۔
یہ ایک خوشبودار پودا ہے جس کی جڑیں زیادہ خوشبودار هوتی هیں_قد اس کا ایک فٹ سے کم هوتا ہے۔ فارسی میں اسے "اگر ترکی"عربی میں "زریرہ"سنسکرت میں اسے"اگراگرنتهی"اور انگریزی میں اسے"سویٹ فلیگ"کہتے ھیں۔ہیں۔
ارشادات نبوی:
نبی محمد خوشبو کو پسند کرتے تہے اور عام طور پر اس غرض کے لیے کستوری زیادہ مقبول تهی_ان کے ذاتی سرمہ میں بھی کستوری شامل هوتی تهیاس لیے وہ "اثمدالمروح"کهلاتا تها_حجتہ الوداع کے اهم موقع پر انهوں نے سیک درآمدی خوشبو استعمال کی عائشہ فرماتی ہیں کہ "میں نے حجتہ الوداع کے موقع پر نبی کے احرام اور ڈارھی پر زریرہ خوشبو لگائی"