"شمس تبریزی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 15:
}}
 
'''شاہ شمس الدین محمد تبریزی'''انہیں [[پیر تبریزی]] اور شاہ شمس سبزواری بھی کہا جاتا ہے۔
== ولادت ==
 
15 شعبان المعظم [[560ھ]] کو ایران کے شہر سبزوار میں ہوئی۔ آپ کا شجرہ مبارک امام جعفر سے ہوتا ہوا انیسویں پشت پر حضرت علی سے جا ملتا ہے۔ اُس وقت سبزوار ایران کا مشہور شہر تھا۔
== والد کا نام ==
ان کے والد کا نام علاؤ الدین اور نفحات الانس میں علی بن ملک داؤد تبریزی لکھا ہے۔
سطر 26 ⟵ 27:
باکمال صوفی بزرگ اور شاعر تھے، دیوان شمس تبریزی کا کئی زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔
== وفات ==
نفحات الانس میں ان کی وفات [[645ھ]] بمطابق [[1247ء]] ہے۔<ref>نفحات الانس عبد الرحمن جامی، شبیر برادرز لاہور</ref><ref>سوانح مولانا روم،شبلی نعمانی،صفحہ 7</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}