"نکاح حلالہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Abualsarmad نے صفحہ حلالہ کو نکاح حلالہ کی جانب منتقل کیا: زیادہ واضح
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''حلالہ نکاححلالہ،نکاح حلالہ''' کسی چیز کو شرعا جائز بنا لینا۔ [[حلال]] بنا لینا۔حلال بنانے کیلئے نکاح کرنا۔
== حلالہ کا مفہوم ==
جب کوئی عورت تین طلاقوں کے بعد دوسری جگہ نکاح کرے اور پھر وہ شخص حقوق زوجیت ادا کرنے کے بعد اپنی مرضی سے اسے طلاق دیدےتو اب [[عدت]] گذارنے کے بعد پہلے [[خاوند]] سے نکاح کرنا جائز ہو گا کیونکہ دوسرے خاوند کےنکاح میں آنا اور اس کا حقوق زوجیت ادا کرنا اس عورت کو پہلے خاوند کیلیے حلال کر دیتا ہےاس لیے اس عمل کو حلالہ یا تحلیل کہا جاتا ہے<br />