"راج کپور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 14:
راج کپور نے پہلی دفعہ اپنی فلم ’آگ‘ کی ہدایات دیں جو انیس سو اڑتالیس میں بنائی گئی۔ ایک سال بعد بننے والی ان کی اگلی فلم ’برسات‘ بہت مقبول ہوئی جس میں انہوں نے نرگس کے ساتھ کام کیا۔ اس کے بعد تو جیسے کامیابی کے دروازے ان پر کھلتے ہی چلے گئے اور ان کی ایک مخصوص ٹیم بنتی چلی گئی۔
 
کہانی اور مکالمہ نگار خواجہ احمد عباس، موسیقار [[شنکر جے کشن،کشن]]، گیت نگار حسرت جئے پوری اور شیلندرا اور گلوکار مکیش اور [[لتا منگیشکر]] کے بغیر ان کی فلمیں مکمل نہیں ہوتی تھیں لیکن ان تمام فلموں میں راج کپور کے علاوہ بنیادی ترین کردار نرگس کا تھا جسے وہ اپنی فلموں کی ’ماں‘ کا درجہ دیتے تھے۔