"آنگن ٹیڑھا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏مہمان اداکار: درستی املا, ± اندرونی ربط/روابط
درستی
سطر 6:
| format = [[سیریل ڈراما]]
| runtime = 30 منٹ
| creator = [[قیصر فاروق قیصر]]
| executive producers =
| starring = [[سلیم ناصر]]<br />[[شکیل]]<br />[[ارشد محمود (موسیقار)|ارشد محمود]]<br />[[بشریٰ انصاری]]
سطر 12:
}}
 
'''آنگن ٹیڑھا''' ایک طنزیہ [[پاکستانی ڈرامے|پاکستانی ڈراما]] تھا جو [[پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک]] پر 1980ء کی دہائی میں پیش کیا گیا۔ اس میں [[سلیم ناصر]]، شکیل، ارشد محمود، دردانہ بٹ اور [[بشریٰ انصاری]] نے مرکزی کردار ادا کیے۔ اس کی ہدایات قیصر فاروق قیصر نے دیں اور [[انور مقصود]] نے لکھا تھا۔<ref>http://vidpk.com/c/328/Aangun-Tayrrha/، Profile of PTV drama series 'Aangan Terha' on vidpk.com website, Retrieved 9 Dec 2016</ref>
 
== پلاٹ اور اہم موضوعات ==
ڈراما معاشرے کے کئی مسائل پر مشتمل کہانیاں پر مبنی تھا اور اس میں پاکستانی انتخابی نظام اور فوجی نظام (مارشل لا) پر بلا واسطہ تنقید کی گئی تھی۔ اس میں پاکستان کے چوٹی کے مزاحیہ و سنجیدہ اداکاروں نے بطور مہمان اداکار شرکت کی جن میں [[لہری]]، [[معین اختر]] اور [[محمود علی]] وغیرہ۔
 
== اہم کردار ==