"ترکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:تاریخ اسلام
سطر 9:
مشرق ترکستان جسے چینی ترکستان بھی کہا جاتا ہے ایغور ترکوں کی سرزمین ہے جس پر 18 ویں صدی کے وسط میں چنگ سلطنت نے قبضہ کرلیا اور سنکیانگ یعنی "نیا صوبہ" کا نام دیا۔ عوامی جمہوریہ چین نے اسے سنکیانگ ایغور خودمختار خطہ قرار دیا۔ صوبے میں خطے کی قدیم ایغوز ترک آبادی بتدریج کم ہوتی جارہی ہے اور چین کی سب سے بڑی نسلی اکائی ہان کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ موجودہ اعدادہ و شمار کے مطابق ایغوز اب صوبے کی آبادی کا صرف 46 فیصد رہ گئے ہیں جب کہ 1948 میں انکی آبادی خطے کی آبادی کا 98 فیصد تھی۔
 
[[زمرہ:جغرافیہ وسطی ایشیا]]
[[زمرہ:ثقافتی حلقہ اثر]]
[[زمرہ:سلطنت روس کی ذیلی تقسیم]]