"مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''راسخُ الا عتقاد کلیسا''' ، ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Orthodox Church) کا دوسرا نام "مشرقی راسخُ الا عتقاد کلیسا" بھی ہے مگر اسکا سرکاری نام "'''راسخُ الا عتقاد کیتھولک کلیسا'''" ہے۔ دنیا میں [[رومن کیتھولک|کیتھولک]] کے بعد یہ [[مسیحیت]] کا دوسرا بڑا فرقہ ہے۔ بنیادی طور پر [[بیلاروس]]، [[بلغاریہ]]، [[قبرص]]، [[جارجیا]]، [[یونان]]، [[مقدونیہ]]، [[مالدووا]]، [[مونٹینیگرو|مونٹی نیگرو]]، [[رومانیہ]]، [[روس]]، [[سربیا]] اور [[یوکرین|یوکرائن]] کے ممالک میں اس کے ماننے والے پائے جاتے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق 30 [[کروڑ]] لوگ "راسخُ الا عتقاد کلیسا" سے منسلک ہیں۔