"جمیعت اقوام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: fy:Folkebûn ترمیم: be-x-old:Ліга Нацыяў; cosmetic changes
سطر 8:
 
لیکن یہ صورت تادیر قائم نہ رہ سکی۔ جب بڑی طاقتوں کی مفاد پرستی بروئے کار آئی تو انجمن کے مقاصد کوشکست ہونے لگی۔ انجمن کو اپنے فیصلوں کے نفاذ کا عملاً کوئی اختیار حاصل نہ تھا۔ یہی خامی اس کی تباہی کا موجب بن گئی۔ انجمن دلینا پر قبضے کے تنازعے میں [[پولینڈ]] اور [[لیتھونیا]] میں تصفیہ نہ کرا سکی۔ اسی طرح اٹلی اور یونان کے تنازعے کا بھی کوئی حل نہ نکل سکا۔ نتیجہ یہ ہوا کہ وہ بلند آہنگ مقاصد جن کے حصول پر بابندی عائد کرنے سے متعلق کانفرنس کی ناکامی اور اسی برس [[حبشہ]] پر [[اٹلی]] کا حملہ بھی دراصل انجمن کی بے اثری کا نتیجہ تھا۔ [[پیراگوئے]] اور [[بولیویا]] کے درمیان گرانچاکو کے مسئلے پر نگ چھڑی تو جب بھی انجمن صلح صفائی نہ کراسکی۔ جاپان نے منچوریا پر قبضہ کر لیا تو اس وقت بھی انجمن خاموش تماشائی بنی رہی۔ جرمنی نے [[آسٹریا]] اور [[چیکوسلواکیہ]] پر قبضہ کیا تو اس وقت بھی انجمن خاموش رہی ، لیکن جب روس نے [[فن لینڈ]] پر حملہ کیا تو انجمن نے اسمبلی کا اجلاس 11 دسمبر 1939ء کو بلایا۔ جس میں روس کی مذمت کی گئی اور اسے رکنیت سے بھی خارج کردیا گیا۔ یہ انجمن کی آخری کاروائی تھی۔ اس کا آخری اجلاس 18 اپریل 1946ء کو ہوا اور اس کے ساتھ ہی اس کا خاتمہ ہوگیا۔
[[[[زمرہ:عالمی تنظیمیں]]
 
[[زمرہ:عالمی تنظیمیں]]
[[زمرہ:بین الاقوامی ادارے]]
 
 
[[
 
{{Link FA|en}}
 
{{Link FA|he}}
 
سطر 24 ⟵ 19:
[[af:Volkebond]]
[[ast:Sociedá de Naciones]]
[[be-x-old:Ліга НацыйНацыяў]]
[[bs:Društvo naroda]]
[[bg:Общество на народите]]
سطر 38 ⟵ 33:
[[eu:Nazioen Liga]]
[[fr:Société des Nations]]
[[fy:Folkebûn]]
[[ga:Conradh na Náisiún]]
[[gl:Liga das Nacións]]