"سدومی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
 
 
[[تصویر:Marcha-buenos-aires-gay2.jpg|thumb|250px]]
سدومی۔ (Sodomite)سدوم کا رہنے والا۔ لوطی۔ لونڈے باز۔ اغلام باز '''سدومی''' اس شخص کو کہا جاتا ہے جو [[سدومیت]] کا ارتکاب کریں۔یہ وہ شخص ہوتا ہے جو عورت کے بجائے مردوں سے اپنی خواہش پوری کریں۔اسلام اور دیگر مذاہب نے اس سے سخت منع کیا ہے۔کوئی بھی شخص اگر یہ کام اختیار کریں تو اس کو اسلامی معاشرے میں کوئی حق نہیں دیا جاتا اور کچھ ایسے غیر اسلامی ممالک ہیں جنہوں نے ان کو حقوق دی ہے۔اس کام میں بہت سے بڑی بڑی بیماریوں کا سامنا بھی پڑ سکتا ہے۔اللہ نے ایک مرد کے لئے عورت بنائی اور عورت کی لئے مرد سو اس میں کوئی حرج نہیں مگر سدومیت جیسی قبیح حرکت کی اسلام نے سخت مخالفت کی ہے۔اس طرح کی حرکت اس سے قبل اہل سدوم یا قوم لوط کرتے تھے اور انہی کا ایجاد ہے اس لئے اب اسے سدومیت("سدوم والا کام") کہا جاتا ہے۔
سطر 12 ⟵ 10:
{{حوالہ جات}}
{{نامکمل}}
[[زمرہ:جنسی جرائم]]
[[زمرہ:جنسیات اور مذہب]]