"ہڈی کا گودا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 9:
=== ہڈی کا پیلا گودا ===
ہڈی میں موجود پیلے رنگ کا گودا (Yellow Bone marrow) اس وقت فعال ہوتاہے جب خون کے ذرات (خلیات) بنانے کی اضافی ضرورت پڑے۔ اضافی ضرورت پڑنے پر پیلے رنگ کا گودا پہلے سرخ رنگ میں تبدیل ہوتاہے بعدازاں مزید [[سرخ خونی خلیہ|سرخ خلیے]] بنانے کا عمل شروع ہوجاتاہے۔
[[زمرہ:خون زائی]]
[[زمرہ:صماوی نظام]]
[[زمرہ:نظام سیالہ]]