"جرم سوچ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 36:
 
==اقتباس==
جارج اورول نے جب 1949ء میں یہ ناول لکھا تھا اس وقت نہ کمپیوٹر ایجاد ہوا تھا اور نہ ہی انٹرنیٹ۔ اس ناول میں اس نے ایک خیالی مشین telescreen کا ذکر کیا تھا جو حکومت کو لوگوں کے خیالات سے آگاہ رکھے گی اور حکومت ایسے لوگوں پر نظر رکھ سکے گی اور حسب ضرورت سزا بھی دے سکے گی۔ اب انٹرنیٹ کی شکل میں وہ جاسوس مشین موجود بھی ہے اور اعلیٰ ترین سطح کی جاسوسی کر بھی رہی ہے۔ وہ لکھتا ہے
:“Every record has been destroyed or falsified, every book rewritten, every picture has been repainted, every statue and street building has been renamed, every date has been altered. And the process is continuing day by day and minute by minute. History has stopped. Nothing exists except an endless present in which the Party is always right.” <ref>[https://www.goodreads.com/quotes/481916-every-record-has-been-destroyed-or-falsified-every-book-rewritten George Orwell > Quotes > Quotable Quote]</ref>