"تشمع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
تشمع (cirrhosis) کی اصطلاح<ref>تشمع کا ایک [http://www.crulp.org/oud/ViewWord.aspx?refid=54912 اردو لغت میں اندراج]</ref> علم [[طب]] میں [[جگر]] کی ایک ایسی [[امراضیاتی]] کیفیت کے لیۓ استعمال کی جاتی ہے کہ جس میں جگر کی [[نسیج|نسیج (tissue)]] اپنی ساخت میں [[لیف|لیفی یا ریشہ دار یعنی (fibrous)]] ہو جاتی ہے یا دیگر الفاظ میں اس بات کو یوں بھی بیان کیا جاسکتا ہے کہ جگر کی [[فعلیاتی|فعلیاتی یا قدرتی]] نسیج متاثر ہو کر [[ندبہ|ندبہ (scar)]] جیسی<ref> ندبہ کا [http://www.crulp.org/oud/viewword.aspx?refid=44323 اردو لغت میں اندراج]</ref> ہو جاتی ہے۔