"شرف الدین بوصیری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏حوالہ جات: اضافہ سانچہ/سانچہ جات
سطر 9:
== وفات ==
امام بوصیری کےسال وفات میں اختلاف ہے 694ھ یا 695ھ یا 696ھ 1294ء میں وفات [[اسکندریہ]] میں ہوئی فسطاط میں امام شافعی کے قرب میں مدفون ہیں
== [[قصیدہ بردہ شریف]] ==
{{اصل|قصیدہ بردہ شریف}}
[[قصیدہ بردہ شریف]] کے لکھنے پر بھی ایک واقعہ ہے کہ اس قصیدے کو لکھنے سے پہلے، امام بوصیری [[جذام|کوڑھ]] کے مرض میں مبتلا تھے اور بچنے کی کوئی امید نہ رہی تو [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|رسول اللہ {{درود}}]] کی شان مں ایک قصیدہ کہا۔ رات کوخواب میں حضور {{درود}} کو دیکھا کہ آپ نے خوش ہو کر اپنی چادر مبارک ان پر ڈال دی ہے۔ صبح کو اٹھے تو بالکل تندرست تھے۔ بردہ عربی میں چادر کو کہتے ہیں۔ اس لیے یہ قصیدہ بردہ کے نام سے مشہور ہوا۔ اسے [[قصیدہ میمیہ]] بھی کہتے ہیں۔ اس میں 162 شعر ہیں۔ اس کے بعد بھی بوصیری نے سرور کائنات {{درود}} کی شان میں کئی قصیدے کہے۔<ref>شرح قصیدہ بردہ پروفیسر حمید اللہ شاہ ہاشمی،مکتبہہاشمی، دانیالمکتبہ لاہوردانیال،لاہور</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}