"ناصر کاظمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ خانہ معلومات
سطر 1:
{{Infobox writer
{| cellpadding="5" cellspacing=0 style="border: 1px solid #cccccc; float: left; clear: right; margin-left: 1em; margin-bottom: 0.5em; background: #fcfcfc; width: 305px"
| style="background:#FBEC5D"name align="center" width="200px" colspan=2 | <font size="+1" color=black>ناصر کاظمی<font>
| image =Nasir Kazmi.jpg
|-
| caption =ناصر کاظمی
|-style="margin:0;background:#ccccff";width:100%" align="center" cellpadding="2"
| pseudonym = ناصر
|- align="center"
|اصلی نامbirth_name : || ''= سید ناصر رضا كاظمی''کاظمی
|-
| birth_date = {{Birth date|df=yes|1925|12|8}}
|پیدائش: || 8 [[دسمبر]]، 1925ء [[امبالہ]] [[بھارت]]
| birth_place = [[انبالہ]]، [[خطۂ پنجاب]]، [[برطانوی ہند کے صوبے اور علاقے|برطانوی ہند]]
|-
| death_date = {{Death date and age|df=yes|1972|3|2|1925|12|8}}
|وفات: || 2 [[مارچ]]، 1972ء [[لاہور]] [[پاکستان]]
| death_place = [[لاہور]]، [[پنجاب، پاکستان|پنجاب]]، [[پاکستان]]
|-
| occupation = [[شاعری]]، صحافی، عملہ مدیر [[ریڈیو پاکستان]]، مصنف
|کارہائے نمایاں : || [[اردو]] [[شاعری]]، [[ادب]]،ریڈیو، صحافت
| nationality = [[پاکستانی قوم]]
|-
| ethnicity =
|اصلی نام : || ''سید ناصر رضا كاظمی''
| citizenship =
|-
| education =
|قلمی نام : || ''ناصر''
| alma_mater =اسلامیہ کالج، [[لاہور]]، [[پاکستان]]
|-
| period =
| صنف:genre || = [[غزل]]
|-
| subject =
| وطن: || [[پاکستان]]
| movement =
|-
|مشہور نگارش:notableworks ||= '''پہلی بارش'''
| spouse =
|-
| partner =
|}
| children =
 
| relatives =
| awards =
| signature =
| website =
| portaldisp =
| imagesize =
| influences = [[مير تقی میر]]
| influenced = [[شاعری]]
|}}
'''ناصر کاظمی''' 8 دسمبر، 1925ءکو [[امبالہ]] شہر میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد محمد سلطان کاظمی رائل انڈین آرمی میں صوبیدار میجر کے عہدے پر فائز تھے۔
 
== تعلیم ==
ناصر کے والد محمد سلطان کاظمی سرکاری [[ملازم ]] تھے۔ والد کے پیشہ ورانہ تبادلوں کی وجہ سے ان کا بچپن کئی شہروں میں گزرا تھا۔ انہوں نے میٹرک مسلم ہائی اسکول [[انبالہ]] سے کیا۔ آگے کی تعلیم کے لیے [[اسلامیہ کالج]] [[لاہور]] آ گئے تھے۔ ناصر کاظمی وہاں کے ایک ہوسٹل میں رہتے تھے۔ ان کے استادِ خاص [[رفیق خاور]] ان سے ملنے کے لئےلیے اقبال ہاسٹل میں جاتے اور ان کے کمرے میں شعر و شاعری پر بات کرتے تھے۔ تاہم اس کے باوجود بھی ناصر نے بنا [[بی اے]] پورا کیے تعلیم ترک کردی۔
 
== آزادی اور ہجرت ==
ناصر آزادی کے ساتھ ہی [[پاکستان]] آ گئے اور لاہور شہر کو اپنا مسکن بنایا۔ جلد ہی انھیں یکے بعد دیگرے والدین کے چل بسنے کا غم بھی جھیلنا پڑا۔
 
== ادبی دنیا میں قدم ==
ناصر نے پہلے ادبی رسالہ ”اوراق نو“ کی ادارت کے فرائض انجام دئیے۔ 1952ءمیں رسالہ“ہمایون”کی ادارت سے وابستہ ہوئے۔
 
== دیگر پیشے ==
1957ءمیں“ہمایون”کے بند ہونے پر ناصر کاظمی محکمہ دیہات سدھار سے منسلک ہوگئے۔ اس کے بعد وہ زندگی کے باقی سال ریڈیو پاکستان سے جڑے رہے۔
 
== مجموعات کلام ==
"برگِ نَے" ”دیوان“ اور ”پہلی بارش“ ناصر کاظمی کی غزلوں کے مجموعے اور ”نشاطِ خواب“ نظموں کا مجموعہ ہے۔ سٔر کی چھایا ان کا منظوم ڈراما ہے۔ برگِ نَے ان کا پہلا مجموعہ کلام تھا جو 1952ء میں شائع ہوا۔
 
== انتقال ==
2 مارچ، 1972ءکو ناصر کاظمی کا انتقال ہوگیا تھا۔ <ref>http://www.nawaiwaqt.com.pk/miscellaneous/19-Mar-2014/%DA%A9%DA%91%DB%8C-%D8%AF%DA%BE%D9%88%D9%BE-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D8%B3%D8%A7%D9%81%D8%B1--%D9%86%D8%A7%D8%B5%D8%B1-%DA%A9%D8%A7%D8%B8%D9%85%DB%8C</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
== بیرونی روابط ==
==ماخذ==
* https://pnb.wikipedia.org/wiki/%D9%86%D8%A7%D8%B5%D8%B1_%DA%A9%D8%A7%D8%B8%D9%85%DB%8C
 
{{Authority control}}
 
 
[[زمرہ:فضلا گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور]]
[[زمرہ:پاکستانی سنی]]
[[زمرہ:لاہور کے شعرا]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے شعرا]]
[[زمرہ:1925ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1972ء کی وفیات]]
[[زمرہ:انبالہ کی شخصیات]]
 
[[زمرہ:پاکستانیلاہور مسلمکے شخصیاتشعرا]]
[[زمرہ:پاکستانی شعرا]]
[[زمرہ:اردو شعرا]]
[[زمرہ:انبالہپاکستانی کیمسلم شخصیات]]
[[زمرہ:فضلا گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور]]
[[زمرہ:لاہوربیسویں صدی کے شعرا]]
[[زمرہ:Burials at Mominpura Graveyard]]