"نظریۂ حرکیہ نظامات" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 35:
حرکیہ نظام کی ایک ''حالت'' ہوتی ہے جو [[real numbers|حقیقی اعداد]] کے مجموعہ سے جبر ہوتی ہے، یا جامع طور پر مناسب ''حالت فضاء'' میں [[Point (geometry)|نقاط]] کے [[Set (mathematics)|طاقم]] سے۔ نظام کی حالت میں چھوٹی تبدیلیاں ارتباط کرتی ہیں اعداد میں چھوٹی تبدیلیوں سے۔ یہ اعداد ہندسہ فضاء، ایک [[manifold|مشاعب]] ، کے متناسق بھی ہوتے ہیں۔ حرکیہ نظام کا ''ارتقاء قاعدہ'' ایک [[function (mathematics)|مستقل قاعدہ]] ہوتا ہے جو بتاتا ہے کہ موجودہ حالت سے کونسی مستقبل کی حالتیں آئیں گی۔ یہ قاعدہ [[Deterministic system (mathematics)|جبری]] ہوتا ہے: کسی دیے وقت وقفہ کے لیے موجودہ حالت سے صرف ایک مستقبل حالت رونما ہو گی۔
=== لالکیری نظام ===
ریاضیات میں [[لالکیری نظام]] ایسے نظام کو کہتے ہیں جو [[لکیری]] نہ ہو، یعنی یہ نظام [[]] کی تسکین نہ کرتا ہو۔ آسان الفاظ میں، لالکیری نظام ایسا ہوتا ہے جس کے متغیر کو لکیری تو
|