"21 اگست" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 25:
* [[2006ء]] – [[بسم اللہ خان]]، بھارتی [[شہنائی]] نواز (پ۔ 1916)
 
Se
/ مولانا عبید اللہ سندھی ؒ کا یوم وفات ۔۔۔ وسیم اعجاز
 
/{{ مولانا عبید اللہ سندھی ؒ}} کا{{ یوم وفاتوفات21اگست1944}} ۔۔۔ وسیم اعجاز
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
Share this on WhatsApp
 
امامِ انقلاب حضرت مولانا عبید اللہ سندھی 12 محرم الحرام 1289ھ / 10مارچ 1872ء بروز جمعۃ المبارک کو سیالکوٹ کے قریب ایک گاؤں ’’چیانوالی‘‘ میں اپنے والد کی وفات کے چار ماہ بعد پیدا ہوئے۔ دو سال کی عمر میں آپؒ کے دادا کا بھی انتقال ہوگیا تو ان کی والدہ انھیں لے کر اپنے والدین کے گھر جام پور ضلع ڈیرہ غازی خان چلی گئیں۔ 1878ء میں چھ سال کی عمر میں جام پور میں تعلیم کا آغاز ہوا۔ آپؒ نے اپنے تعلیمی عرصے میں ریاضی، الجبرا، اُقلیدس اور تاریخِ ہند سے متعلق علوم بڑی دلچسپی سے پڑھے۔ 1884ء میں بارہ سال کی عمر میں ایک نومسلم عالم عبید اللہ مالیرکوٹلی کی کتاب ’’تُحفۃُ الہِند‘‘ پڑھی ۔ اس کتاب کو پڑھنے کے بعد آپؒ نے اسلام قبول کیا اور اس کے مصنف کے نام پر آپؒ نے اپنا نام ’’عبید اللہ‘‘ رکھا۔